20 اپریل، 2018، 11:08 PM

برطانیہ میں لاکھوں افراد بجلی اور کیس سے محروم

برطانیہ میں لاکھوں افراد بجلی اور کیس سے محروم

برطانیہ میں لاکھوں افراد مالی وسائل کی کمی کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہیں اور بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں لاکھوں افراد مالی وسائل کی کمی کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہیں اور بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سٹیزن ایڈوائس بیورو(سی اے بی) کی جمعے کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ بھر میں 4 لاکھ کے لگ بھگ افراد بجلی کا بل ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے پر بغیر بجلی کے گھروں میں رہ رہے ہیں۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار افراد  گیس اور بجلی استعمال کرنے کے لیے پری پیمنٹ میٹرز کی استطاعت نہیں رکھتے، ان گھروں میں رہنے والے بچے بھی مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے معمول کی زندگی گزارنے سے محروم ہیں۔

News ID 1880182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha